اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔
تحریر: حجۃ الاسلام سید محمد مہدی حسین پور
عمر سعد کے لشکر میں کئی ایسے اشخاص موجود تھے جن کا تعلق اہل کتاب سے تھا یعنی یا وہ خود یہودی یا عیسائی تھے یا یہودی اور عیسائی زادے تھے۔ انہوں نے نہ صرف شہادت امام حسین (ع) اور واقعہ کربلا میں اہم کردار ادا کیا بلکہ تاریخ اسلام میں جہاں جہاں اہل بیت رسول خدا(ع) پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے وہاں ان کے ہاتھ بھی خون سے رنگین نظر آئے۔ اس تحریر میں اہل کتاب سے تعلق رکھنے والے چار ایسے افراد کی طرف اشارہ کرتے ہیں جنہوں نے کربلا کی دردناک تاریخ رقم کرنے میں یزیدوں کے شانہ بشانہ موثر کردار ادا کیا؛
مکمل یہاں پڑھیں